Dilldar Ka Deedar By ZK Novels - Novelians Castle



Novel Name 


Dilldar Ka Deedar


Writer Name


ZK novels


Category Of The Novel


Doctor Hero Based


Story Of The Novel 



This story revolves around Dr. Miran Khan and Sophia, a newly engaged (nikah-bound) couple with completely different personalities. Miran is a serious, disciplined, and responsible doctor who believes in caring for people through actions rather than words. Sophia, on the other hand, is cheerful, stubborn, talkative, and often acts impulsively.

When Sophia falls ill after getting drenched in the rain, Miran takes charge of her treatment. His strict instructions, warnings, and no-nonsense attitude irritate Sophia, who finds him overly controlling and cold. However, beneath his stern exterior lies a man deeply concerned for her well-being. He carefully checks her condition, ensures she takes her medicine, and prioritizes her health above everything else.

As the story progresses, Sophia struggles to understand Miran's reserved nature, while Miran learns to deal with her lively and rebellious personality. Their relationship develops through humorous arguments, misunderstandings, concern, and growing affection. What initially appears to be harshness slowly reveals itself as care, responsibility, and silent love.

The novel is a light-hearted romantic family story that explores how two opposite personalities gradually learn to understand, trust, and complement each other, proving that genuine love is often shown through actions rather than sweet words.


Drive Download Link 



Mediafire Download Link




Sneak Peak Of The Novel


" ہر گز نہیں مجھے انجکشن نہیں لگوانا۔" وہ ہاسپٹل کے کاریڈور میں بھاگی تھی جب ڈاکٹر میران سے جا ٹکرائی۔ " کیا ایشو ہے؟۔۔۔۔۔ " وہ اسے کلائی سے تھامے اپنے کیبین میں لے گیا۔ " دور رہیں مجھ سے ورنہ اچھا نہیں ہو گا۔۔" " " پہلے انجکشن لگواؤ، چپ کر کے قمیض اوپر کرو۔" وہ دروازہ لاک کرتا اس کے پاس آتے بولا۔ " پپ پاگل ہوگئے ہیں؟ انجکشن لگانا ہے یا سہاگ رات منانی ہے؟۔۔" " آستین اوپر کرو یار۔" وہ زچ آیا تھا اس کم سن لڑکی کی بڑی باتوں سے۔ " دھیان سے۔۔ آ۔۔۔" انجکشن کے درد سے وہ بات مکمل نہ کر پائی۔ "جس دن سہاگ رات منائی ناں۔۔ اس دن آہ نہیں آہیں نکلیں گی تمہاری۔" وہ معنی خیزی سے بولتا اپنی منکوحہ کو جھٹکے سے قریب کرگیا۔۔۔۔


وہ آنکھیں بند کیے سختی سے بولی " یہ یخنی کا سوپ واپس لے جاؤ میرا کوئی ارادہ نہیں ہے پینے کا۔۔۔" اگلے ہی لمحے ایک سرد گہری آواز اس کے کانوں سے ٹکرائی۔۔ " محترمہ اگر پہلے بارش میں نہانے سے پرہیز کر لیتیں تو آج یہ سب پینا نہیں پڑتا اب اٹھیں مجھے آپ کا چیک اپ کرنا ہے۔۔۔۔" وہ ایک جھٹکےسے اٹھ بیٹھی سامنے میران خان کھڑا تھا اونچا لمبا قد چوڑی جسامت سادہ سیاہ شرٹ میں اس کا کسرتی وجود اور ہاتھ میں میڈیکل باکس گردن میں اسٹیتھو اسکوپ پڑا تھا جو ہلکی روشنی میں چمک رہا تھا۔۔۔۔


 اس کا چہره حسب معمول سنجیدہ اور آنکھیں سیدھی اس پر مرکوز تھیں صوفیہ کے چہرے پر ناگواری ابھر آئی تھی" دادو ویسے ہی بول رہی ہیں مجھے بخار بارش میں

نہانے کی وجہ سے نہیں ہوا موسم بدل رہا ہے سب کو ہورہا ہے۔۔۔" میران نے میز پر باکس رکھا اس کی طرف بڑھا اور تھرما میٹر اٹھاتے ہوئے بولا " زیادہ وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے ڈاکٹر ہوں میں پڑوسی نہیں منہ صرف دوا کھانے کے لیے کھولیے سمجھ آرہی ہے؟؟ بحث کے لیے نہیں۔۔۔" وہ منہ بنا کر پیچھے ہٹی۔


" آپ کو ہر بات میں حکم چلانے کی عادت ہے نا؟؟ " اس نے اسٹیتھو اسکوپ کانوں میں لگاتے ہوئے بے تاثر انداز میں کہا۔ " اور تمہیں ہر بات میں زبان چلانے کی۔۔ " سیدھی بیٹھو وہ مجبورا سیدھی ہوگئی اس نے اس کا ماتھا چھوا پھر اسٹیتھو اسکوپ اس کے سینے پر رکھا دھات کی ٹھنڈک سے وہ ہلکا سا سہم گئی۔۔۔" گہرا سانس لو۔۔۔ " وہ جان بوجھ کر آہستہ سانس لینے لگی۔ " میں نے کہا گہرا سانس لو ضد مت کرو۔۔ " اس کی آواز میں سختی تھی مگر لہجہ قابو میں۔۔۔


چیک اپ مکمل کر کے اس نے تھرما میٹر دیکھا۔۔" ایک سو ایک اسے تم معمولی کہہ رہی تھی؟؟ " " اتنا بھی زیادہ نہیں ہے۔۔۔" وہ بڑبڑائی وہ سیدھا ہو کر اس کی آنکھوں میں دیکھنے لگا۔ " اگلی بار اگر مجھے معلوم ہوا کہ تم بےترتیب بارش میں نہا رہی ہو تو ٹانگیں خود توڑ دوں گا سمجھ آئیں۔۔۔" اسکی بات سن کر صوفیہ کا منہ کھل گیا " ابھی صرف نکاح ہوا ہے آپ مجھے اتنی بڑی بڑی دھمکیاں نہیں دے سکتے۔۔۔" وہ ایک قدم قریب آیا آنکھوں میں تنبیہہ صاف جھلک رہی تھی۔۔۔


 " یہ دھمکی نہیں وارننگ ہے اپنی صحت کا خیال رکھنا تمہاری ذمہ داری ہے اور تمہاری صحت میری۔۔۔ چپ چاپ دوا کھاؤ۔۔۔ زیادہ بولنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔" وہ منہ بنا کر خاموش ہوگئی اس نے شیشی کھولی۔ چمچ میں کڑوی دوا ڈالی اور اس کی طرف بڑھائی۔۔ " منہ کھولو " " نہیں میں خود پی لوں گی۔۔۔" اس نے ہاتھ بڑھایا۔ " نہیں تم آدھی چھوڑ دو گی۔۔۔۔ " اس نے سنجیدگی سے کہا۔۔ " منہ کھولو۔۔۔" وہ بے دلی سے منہ کھول گئی دوا حلق سے اترتے ہی اس نے آنکھیں سختی سے بند کر لیں۔۔۔


" کتنی کڑوی ہے۔۔۔" " کڑوی چیزیں ہی فائدہ دیتی ہیں۔۔" اس نے سادہ انداز میں جواب دیا اور پانی کا گلاس اس کے ہاتھ میں تھما دیا پھر گولیاں نکال کر ایک ایک کر کے اسے دیں وہ ہر بار منہ بنا لیتی اور وہ ہر بار بغیر تاثرات بدلے کہتا " نگلو۔۔۔ " سب کچھ ختم کر کے اس نے دوائیوں کا پتا میز پر رکھا۔ " وقت پر لینی ہیں اور کل کالج نہیں جانا مکمل آرام کوئی ہیروئن بننے کی ضرورت نہیں ہے۔۔" وہ تکیے سے ٹیک لگا کر بیٹھی رہی۔۔ " آپ ہر وقت اتنے سنجیدہ کیوں رہتے ہیں کبھی سیدھی طرح بات بھی کر لیا کریں۔۔۔" وہ چند لمحے اسے دیکھتا رہا۔۔


" بیمار مریض سے ہنسی مذاق نہیں کرتا میں صحت ٹھیک ہو جائے تو شکایت کر لینا۔۔۔" پھر قدرے نرم لہجے میں بولا۔ " کوئی ایسی حرکت نہیں کرو گی جس سے طبیعت خراب ہو یہ آخری بار ہی سمجھا رہا ہوں۔۔۔" وہ خاموش رہی دل ہی دل میں وہ اس لمحے کو کوس رہی تھی جب اس نے اس کی خاموش پُر وقار خوبصورتی دیکھ کر ہاں کہہ دی تھی اسے لگا تھا شاید یہ سنجیدگی گہرائی ہوگی، مگر اس وقت اسے صرف سختی محسوس ہو رہی تھی میران نے لائٹ مدھم کی اور دروازے کی طرف بڑھ گیا " سو جاؤ بخار صبح تک کم ہو جائے گا۔۔۔" دروازہ بند ہوتے ہی کمرے میں پھر خاموشی پھیل گئی صوفیہ نے چادر اپنے گرد سمیٹی اور چھت کو گھورتے ہوئے آہستہ سے بڑبڑائی۔۔۔۔" نصیب بھی کیسا ملا ہے خوبصورت مگر کھڑوس۔۔۔" مگر اس کے بستر کے پاس ترتیب سے رکھی دوائیاں اور پانی کا بھرا گلاس اس سخت مزاجی کے پیچھے چھپی ذمہ داری کی گواہی تھا۔۔۔۔


Introduction Of Writer And Novel



Dildar Ka Deedar is a romantic Urdu novel that revolves around love, destiny, and the journey of two hearts brought together by fate. The story explores emotions, family relationships, misunderstandings, and the challenges faced by the main characters as they navigate life and love. With a blend of romance, drama, and emotional moments, the novel takes readers on an unforgettable journey where patience, trust, and true affection are tested at every step. The captivating storyline and charming characters make it an enjoyable read for fans of Urdu romantic fiction.


ZK Novels is a social media Urdu novelist known for writing romantic and emotional stories filled with love, family values, misunderstandings, and strong character development. Their novels often captivate readers through engaging dialogues, memorable characters, and heartfelt relationships that keep readers invested until the very end.

 

Post a Comment

Enter The Name of Requested Novel...

Previous Post Next Post