Totay Dill Ki Panah By Habiba Complete PDF - Novelians Castle

Novel NameTotay Dill Ki Panah
WriterHabiba
CategoryRevenge Based

Most Attractive Sneak Peak Of Totay Dill Ki Panah By Habiba

She is a strange girl, she is in her eighth month, yet she comes to the office every day. Alia heard a voice whispering behind her. Her heart was filled with sorrow. No one could understand anyone's compulsion. A bitter smile spread across her face and she could not explain her compulsion to anyone. She got up from there and sat at her desk and started doing her work while drinking tears. But till now, Alia's condition had not been controlled. She was feeling very nervous. Drops of sweat were shining on her forehead. Alia, are you okay? Alia's friend had asked after seeing Alia's pale complexion. Alia had hardly smiled and looked at him. I am okay. I have come in such a heat, so you must be feeling that way. Alia, controlling herself, replied with a smile on her face. By the way, Alia, let me tell you something... Alia's colleague and friend had hesitantly asked her permission. Alia looked at her with questioning eyes. You shouldn't come to the office in this condition. Take a few days off from the office. I don't think you're feeling well. These are your days to rest. Go home. Rest. Why are you getting tired in buses in such a hot weather? She was speaking to her in a sympathetic tone. A sea of ​​salty water was starting to flow in Alia's eyes. She closed the file she was holding in her hand and looked at her friend with a cool breath. If all this had been so easy for me, I would have done it, but it's not easy for me. I live with my brother-in-law and sister-in-law in their house and I keep more than half of my salary in my sister-in-law's hands. She is tolerating me in her house. Otherwise, she would have pushed me out of her house long ago. If I take a leave from work, how can I give her money? Alia was speaking in a calm tone as if this was not about her but about someone else. She had become insensitive to herself. Alia, they should understand your condition. In this state, all this is not safe for you. You or your child may be harmed. Sidra was still standing by her words. Something had happened to Alia's heart. A painful smile had appeared on her face. When her father did not worry about this child, who were those people who worried about her? Alia had opened the file in front of her again. This clearly meant that she did not want to talk about this topic. Sidra had also become silent and had gone back to her desk. She wanted to do something for Alia from the bottom of her heart, but the truth was that she herself was also forced. Alia was apparently working with her head bowed, but a storm was brewing inside her. Her brother had forced her into marriage against her will. Alia was not happy with this relationship, but her parents did not have the shadow of her. Her brother lived with his sister-in-law. Her sister-in-law was not ready to tolerate her presence in her house. That is why when her first relationship came, she was completely supportive of this relationship. The man was a full twenty years older than Alia. Alia was twenty years old, he was forty years old. Alia tried to refuse this relationship, but her brother had silenced her by saying that if a relationship has come for her in this poverty-stricken house, then this is also a blessing. She does not need to show much pride, otherwise she will remain sitting here. Alia had listened to her brother and supported this relationship. Thus, Alia got married and left in a single week, but her real test began after going to her in-laws. Her husband was disgusted with her. He did not want to get married at all. He agreed to this marriage on the insistence of his family. It was because he had already married in Dubai, but his mother and sisters needed a maid here, so they brought Alia in marriage because they knew that her sister-in-law was disgusted with her and considered her a burden. Alia had no way to go back. Her husband Faraz had barely stayed with her for a week after the wedding and then went back to Dubai a week later. Two months had passed peacefully. Faraz's wife had not been informed of his second marriage. Faraz had gone to Dubai and completely ignored Alia. In those two months, he had neither paid Aaliya nor spoken to her. He had completely distanced himself from her. Two months later, Faraz's wife, who somehow found out that Faraz had remarried in Pakistan, created a commotion. Faraz already had four children there and then, at the insistence of his first wife, he sent Aaliya a divorce. Aaliya had received the divorce papers. As soon as she opened them, she felt like the ground had given way under her feet. She had been divorced for just two months after the marriage. She had fainted and collapsed. Her in-laws took her to the hospital. There, they told her that she was pregnant, but nothing could be done now. She had been divorced. She had come to her brother's house in despair, but her sister-in-law was not willing to tolerate it under any circumstances. She had clearly said that she would bear her own expenses as long as she could stay in this house, otherwise she should make some other arrangements for herself. Aaliya had to find a job. She was relieved because she was no longer alone, she had a little soul with her that she had to take care of. Finally, she got a job at Hamdan Enterprises.
Aaliya, you are in your room.

Urdu Sneak Peek

عجیب لڑکی ہے اس کا آٹھواں مہینہ چل رہا ہے پھر بھی روز آفس آتی ہے عالیہ کو اپنی پشت سے سرگوشی کرنے کی آواز سنائی دی تھی اس کا دل دکھ سے بھر گیا تھا کوئی بھی کسی کی مجبوری نہیں سمجھ سکتا تھا اس کے چہرے پر ایک تلخ سی مسکراہٹ بکھری تھی اور وہ کسی کو اپنی مجبوری نہیں سمجھا سکتی تھی وہ وہاں سے اٹھ کھڑی ہوئی تھی اور اپنی ڈیسک پر جا کر بیٹھی تھی اور آنسو پیتی ہوئی اپنا کام کرنے لگی تھی مگر اب تک عالیہ کی طبیعت نہیں سنبھل سکی تھی اسے شدید گھبراہٹ ہو رہی تھی اس کے ماتھے پر پسینے کے قطرے چمک رہے تھے۔ عالیہ تم ٹھیک ہو نہ تمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے عالیہ کی دوست نے عالیہ کی اڑی ہوئی رنگت دیکھ کے سوال کیا تھا عالیہ نے بہ مشکل ہی مسکرا کر اس کی طرف دیکھا تھا میں ٹھیک ہوں اتنی گرمی میں چل کر آئی ہوں تو تمہیں ایسا لگ رہا ہوگا عالیہ نے خود کو سنبھالتے ہوئے اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے جواب دیا تھا۔ ویسے عالیہ ایک بات بولوں۔۔۔۔ عالیہ کی کولیگ اور دوست نے جھجھکتے ہوئے اس سے اجازت طلب کی تھی عالیہ نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا تھا۔ تمھیں اس حالت میں آفس نہیں آنا چاہیے تم آفس سے چند دنوں ہغی چھٹی لے لو مُجھے تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی ہے یہ تمہارے آرام کرنے کے دن ہے گھر ہے آرام کرو کیوں اس قدر گرمی میں بسوں میں خوار ہو رہی ہو وہ اس سے ہمدردی بھرے لہجے میں بول رہی تھی عالیہ کی آنکھوں میں نمکین پانیوں کا سمندر ٹھاٹھیں مارنے لگا تھا اس نے اپنے ہاتھ میں پکڑی فائل بند کی تھی اور ٹھنڈی سانس بھر کر اپنی دوست کو دیکھا تھا اگر میرے لیے یہ سب اتنا آسان ہوتا تو میں کر چکی ہوتی مگر یہ میرے لیے آسان نہیں ہے میں اپنے بھائی بھابھی کے ساتھ ان کے گھر میں رہتی ہوں اور اپنی آدھی سے زیادہ تنخواہ اپنی بھابھی کے ہاتھ پر رکھتی ہوں جبھی وہ مجھے اپنے گھر میں برداشت کر رہی ہیں ورنہ وہ کب کا مجھے اپنے گھر سے دھکے مار کر نکال چکی ہوتیں اگر میں جاب سے چھٹیاں کر لوں گی تو انہیں پیسے کیسے دوں ۔ عالیہ مطمئن سے لہجے میں بول رہی تھی جیسے یہ بات اس کے بارے میں نہیں ہو رہی تھی بلکہ کسی اور کے بارے میں ہو رہی تھی وہ اپنی ذات کے لئے بے حس ہو گئی تھی۔ عالیہ انہیں تمہاری کنڈیشن سمجھنی چاہیے ۔ اس حالت میں تمہارے لیے یہ سب محفوظ نہیں ہے تمہیں یا تمہارے بچے کو کوئی نقصان پہنچ سکتا ہے سدرہ ابھی بھی اپنی بات پر قائم تھی عالیہ کے دل کو کچھ ہوا تھا اس کے چہرے پر درد بھری مسکراہٹ ابھری تھی جب اس بچے کی فکر اس کے باپ نے نہیں کی تو وہ لوگ کون ہوتے ہیں اس کی فکر کرنے والے عالیہ نے دوبارہ سے اپنے سامنے فائل کھولی تھی اس کا صاف مطلب تھا کہ وہ اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتی تھی نا سدرہ بھی خاموش ہو گئی تھی اور واپس اپنی ڈیسک پر چلی آئی تھی وہ دل سے عالیہ کے لئے کچھ کرنا چاہتی تھی مگر سچ تو یہ تھا کہ وہ خود بھی مجبور تھی۔ عالیہ بظاہر تو سر جھکائے کام کر رہی تھی مگر اس کے اندر طوفان اٹھ رہے تھے۔ اس کی شادی اس کے بھائی نے زبردستی اس کی مرضی کے خلاف کی تھی عالیہ اس رشتے کے لئے راضی نہیں تھی مگر اس کے سر پر ماں باپ کا سایہ نہیں تھا وہ بھائی بھابھی کے ساتھ رہتی تھی اس کی بھابھی اس کا وجود اپنے گھر میں برداشت کرنے کو تیار نہیں تھیں اسی لئے جب اس کا پہلا رشتہ آیا تو اسی رشتے پر حامی بھر لی گئی تھی وہ آدمی عالیہ سے پورے بیس سال بڑا تھا عالیہ بیس سال کی تھی تو وہ چالیس سال کا تھا عالیہ نے اس رشتے سے انکار کرنے کی کوشش کی تھی مگر اس کے بھائی نے اسے یہ کہہ کر خاموش کروا دیا تھا کہ اس غربت بھرے گھر میں اگر اس کے لیے کوئی رشتہ آگیا ہے تو یہ بھی غنیمت ہے اسے زیادہ نخرے دکھانے کی ضرورت نہیں ہے ورنہ وہ یہیں بیٹھی رہ جائے گی عالیہ نے اپنے بھائی کی بات مان کر اس رشتے کے لئے حامی بھر لی تھی یوں ایک ہی ہفتے میں عالیہ بیاہ کر چلی گئی تھی مگر سسرال جا کر اس کا اصل امتحان شروع ہوا تھا اس کا شوہر اس سے بیزار تھا وہ تو یہ شادی کرنا ہی نہیں چاہتا تھا گھر والوں کے اصرار پر مارے باندھے اس شادی کے لئے راضی ہؤا تھا کیوں کہ وہ پہلے ہی دبئی میں شادی کر چکا تھا مگر یہاں اس کی ماں اور بہنوں کو ایک نوکرانی کی ضرورت تھی اسی لیے وہ عالیہ کو بیاہ کر لے آئیں تھیں کیوں کہ جانتی تھیں کہ اس کی بھابھی اس سے بیزار ہیں اور اسے بوجھ سمجھتی ہیں عالیہ کے پاس واپس جانے کا کوئی راستہ نہیں تھا اس کا شوہر فراز بہ مشکل ہی ایک ہفتے شادی کے بعد اس کے ساتھ رہا تھا اور پھر ایک ہفتے بعد ہی واپس دبئی چلا گیا تھا دو ماہ تو سکون سے گزر گئے تھے فراز کی بیوی کو اس کی دوسری شادی کی خبر نہیں ہو سکی تھی فراز نے دبئی جا کر عالیہ کو مکمل طور پر نظر انداز کیا تھا ۔ ان دو ماہ میں اس نے نہ ہی عالیہ کو خرچہ دیا تھا اور نہ ہی اس سے کوئی بات کی تھی وہ مکمل طور پر اس سے کنارہ کش ہوگیا تھا دو ماہ بعد فراز کی بیوی جسکو کسی طرح سے خبر ہو گئی کہ فراز پاکستان میں دوسری شادی کر کے آیا ہے اس نے ایک ہنگامہ مچا دیا تھا فراز کے وہاں پہلے سے چار بچے تھے اور پھر اس نے اپنی پہلی بیوی کے زور دینے پر عالیہ کو طلاق بھیج دی عالیہ نے ہی وہ طلاق نامہ موصول کیا تھا اس نے جیسے ہی کھول کر دیکھا تھا اس کے پیروں تلے زمین نکل گئی تھی محض دو ماہ کی شادی میں اسے بنا کوئی وجہ بتائے طلاق دے دی گئی تھی وہ بے ہوش ہو کر گر پڑی تھی اس کے سسرال والے اسے ہسپتال لے گئے وہاں جا کر خبر ملی کہ وہ حاملہ ہے مگر اب کچھ نہیں ہو سکتا تھا اسے طلاق ہو چکی تھی وہ اجڑ کر اپنے بھائی کے گھر آ بیٹھی تھی مگر اس کی بھابھی کسی صورت اسے برداشت کرنے پر راضی نہیں تھیں انہوں نے صاف کہہ دیا تھا کہ وہ اپنا خرچہ خود اٹھائے گی جبھی اس گھر میں رہ سکتی ہے ورنہ وہ اپنے لئے کوئی اور انتظام کر لے عالیہ نوکری ڈھونڈنے کے کئے نکل کھڑی ہوئی تھی کیوں کہ وہ اب اکیلی نہیں تھی اس کے ساتھ ایک ننھی سی جان بھی تھی جس کا اسے ہی خیال رکھنا تھا آخر کار اسے ہمدان انٹرپرائزز میں نوکری مل گئی تھی۔
عالیہ تمہیں سر نے اپنے روم میں بلایا ہے ۔ عالیہ کی کولیگ نے آکر اسے اطلاع دی تھی عالیہ اپنے وجود پر چادر درست کرتی ہوئی اپنی جگہ سے اٹھی تھی اور باس کے کمرے کی طرف بڑھی تھی وہ ناک کر کے اندر داخل ہوئی تو۔۔۔۔۔۔۔

Ready to Download?

Secure links will be generated after verification

Post a Comment

Enter The Name of Requested Novel...

Previous Post Next Post