Meri Ashiqi By Muqadas Hani - Complete PDF Novelians Castle

Novel NameMeri Ashiqui
WriterMuqadas Hani
CategoryContract Marriage

Most Attractive Sneak Peak Of Meri Ashiqui By Muqadas Hani

"Looking at your figure, it doesn't seem like you are married and breastfeeding my child??? Your feminine beauty is like a fifteen year old girl..." Anaiya immediately adjusted the sheet on her chest but Alam Shah said "Give me proof how you satisfy my child's hunger. After all, I have given you fifteen lakhs for breastfeeding..." Alam Sikandar looked deeply at Anaiya's chest and said, Anaiya's tears came out and she started running away from there in panic, only then Alam Shah caught Anaiya and pulled the sheet. Anaiya had shouted not to touch her but Alam shouted in anger, tell me the truth yourself, have you cheated me, right???? "
" Yes, Miss Anaiya, do you know why I am giving you this job? And what do you have to do??" Alam Sikandar had put a coin on his forehead and said... " Yes... Yes sir... I... I know." Anaya was nervous. The thirty-five-year-old man had an eagle's eye. He cast a sharp glance at Anaya and then said... "My son needs his mother's feed and for that I am ready to give you millions of rupees." Alam Sikandar's wandering eyes were on Anaya. Such piercing eyes that she was nervous, she was repeatedly taking her dupatta properly because Alam Sikandar's eyes would repeatedly rest on Anaba's adornment...
"Judge... Yes, I know." Saying this, he stood up from his revolving chairs. The girl was extremely beautiful with thick, thick, lidded eyes, extremely nervous about it. He came to Anaya and said. "So you are married? Your son died as soon as he was born and your husband died in an accident before the birth of his son? MI right Miss Anaya??? " Alam Sikandar asked for confirmation again...
" Yes... J... "Sir, I have told you before..." Anaya was getting nervous even without wanting to because of the eyes of this person who was looking at her from head to toe as if he did not know what he was looking for in her.
"Are you sure Miss Anaya?" Alam asked again. Anaya was worried by his questions. His inquisitive style had shaken her to the core. "Sir, why are you asking this question again and again?" Anaya was annoyed by his questioning. He smiled slightly...
"No Miss Anaya, just because looking at you, it doesn't seem like you are married???" Hearing this, Anaya's color turned pale. "N... No sir..." She was very nervous. Seeing her nervousness, Alam Sikandar's smile deepened. He said, "Miss Anaya, why are you getting so nervous??? I did not ask you for any proof, I am just trusting your words..." Until now..." Anaya started saying.
"Why are you asking the same question again and again?" He said, "I am just talking based on my experience. Well, your job is ready from my side and I will tell you the reason for my words later, why I asked you this question? Now I will meet you every day. You know, right? You will have to stay at my house.???" Alam sat down on his revolving chair again.
"Yes sir..." Anaya replied. Alam picked up the checkbook in front of him and wrote some amount on a check and signed it.
Then he put an agreement paper in front of Anaya. "Read this Miss Anaya and this check for 1.5 million... Now you are bound for one year. You have stayed with my son. "You can't go anywhere, you can't meet anyone without asking me..." Anaya glanced at the agreement, then signed it and took a check for 1.5 million and went straight to the hospital where her younger brother was admitted. He was a cancer patient, so he was admitted to the hospital, but there was no money for treatment. Anaya had already deposited six months' worth of money...

Urdu Sneak Peek

" تمہارا فیگر دیکھ کر یہ نہیں لگتا کہ تم شادی شدہ ہو اور میرے بچے کو اپنا دودھ پلاتی ہو؟؟؟ تمہارا نسوانی حسن تو پندرہ سال کی بچی جیسا ہے۔۔۔ "عنایہ نے فورا سینے پر چادر درست کی تھی مگر عالم شاہ بولا " مجھے ثبوت دو تم کیسے میرے بچے کی بھوک مٹاتی ہو آخر کو پندرہ لاکھ دیے ہیں تمہیں دودھ پلائی کے۔۔۔" عالم سکندر نے عنایہ کے سینے کی جانب گہری نظر ڈال کر کہا تو عنایہ کے آنسو نکل آئے وہ گھبرا کر وہاں سے بھاگنے لگی کہ تبھی عالم شاہ نے عنایہ کو پکڑ لیا اور چادر کھینچ ڈالی عنایہ چلائی تھی کے ہاتھ مت لگائیں مگر عالم غصے سے چیخا خود سب سچ بتائو دھوکا دیا ہے نہ؟؟؟؟ "
" جی تو مس عنایہ آپ جانتی ہیں کہ میں آپ کو یہ نوکری کیوں دے رہا ہوں؟؟ اور آپ کو کیا کرنا ہے؟؟ " عالم سکندر نے ماتھے پر بل ڈالے کہا تھا۔۔۔ " جی۔۔۔۔جی سر۔۔۔۔میں۔۔۔۔ میں جانتی ہوں " عنایہ گھبرائی تھی۔ پینتیس سالہ شخص چیل کی نظر رکھتا تھا۔ ایک زیرک نظر اس نے عنایہ پر ڈالی اور پھر کہنے لگا۔۔۔ " میرے بیٹے کو ماں کے فیڈ کی ضرورت ہے اور اس کے لیے میں آپ کو لاکھوں روپے دینے کو تیار ہوں۔" عالم سکندر کی آر پار ہوتی نظریں عنایہ پر تھیں۔ ایسی چھبتی نظریں کہ وہ گھبرا رہی تھی بار بار اپنا دوپٹہ ٹھیک سے لے رہی تھی کیونکہ بار بار عالم سکندر کی نظریں عنابہ کی زینت پہ جا کے ٹک جاتیں۔۔۔
" جج ۔۔ جی سر میں جانتی ہوں۔" یہ کہتے ہوئے وہ اپنی ریوالونگ چیئرز سے کھڑا ہو گیا۔ لڑکی بے حد خوبصورت تھی موٹی موٹی غلافی آنکھوں والی اس پر بے حد نروس۔ وہ عنایہ کے پاس آکر کہنے لگا۔ " تو آپ شادی شدہ ہیں؟ آپ کا بیٹا پیدا ہوتے ہی مر گیا تھا اور شوہر بیٹے کی پیدائش سے پہلے حادثے میں مر چکا تھا؟ ایم آئی رائٹ مس عنایہ؟؟؟ " عالم سکندر نے پھر سے تصدیق چاہی۔۔۔۔
" جی۔۔۔۔ج۔۔۔۔۔ س۔۔۔۔۔سر میں آپ کو پہلے بھی بتا چکی ہوں۔۔۔" عنایہ نا چاہ کر بھی اس شخص کی نظروں سے نروس ہو رہی تھی جو اسے سر سے پیر تک یوں دیکھ رہا تھا جیسے پتہ نہیں اس کے وجود میں کیا تلاش کر رہا ہو۔
" آر یو شیور مس عنایہ؟۔۔۔" عالم نے پھر سے پوچھا عنایہ اس کے سوالوں سے پریشان ہوئی تھی۔ اس کا یوں تفتیشی انداز اسے اندر تک دہلا کے رکھ گیا تھا۔ " سر آپ بار بار یہ سوال کیوں پوچھ رہے ہیں۔" عنایہ اسکی چھبتی نظروں اس کے سوالات سے زچ ہوئی تھی۔ وہ ہلکا سا مسکرایا۔۔۔۔
" نہیں مس عنایہ بس یونہی کیونکہ آپ کو دیکھ کر ایسا لگتا نہیں کہ آپ میرڈ ہیں؟؟؟ " یہ سن کر عنایہ کی رنگت اڑی تھی۔ " ن۔۔۔۔۔ نو سر۔۔۔۔۔" وہ بری طرح گھبرائی تھی۔اس کی بد حواسی دیکھ کر عالم سکندر کی مسکراہٹ گہری ہوئی تھی۔ کہنے لگا " مس عنایہ اتنا نروس کیوں ہو رہی ہیں؟؟؟ میں نے آپ سے کوئی ثبوت تو نہیں مانگا میں تو آپ کی بات پر اعتبار ہی کر رہا ہوں۔۔۔ اب تک۔۔۔" عنایہ کہنے لگی۔
" آپ بار بار ایک ہی سوال کیوں پوچھ رہے ہیں؟" وہ کہنے لگا " بس ایسے ہی تجربے کی بنیاد پہ بات کر رہا ہوں خیر میری طرف سے آپ کی یہ نوکری پکی ہے اور اپنی بات کی وجہ بھی آپ کو بعد میں بتاؤں گا کہ میں نے یہ سوال آپ سے کیوں کیا اب تو آپ سے روز ہی ملاقات ہوگی۔ آپ کو یہ تو معلوم ہے نا کہ آپ کو میرے گھر رہنا پڑے گا۔؟؟؟" عالم دوبارہ سے اپنی ریوالونگ چیئر پر بیٹھ گیا۔
"جی سر۔۔۔" عنایہ نے جواب دیا۔ سامنے رکھی چیک بک عالم نے اٹھائی اور ایک چیک پر کچھ رقم لکھ کر سائن
کیا پھر ایک ایگریمنٹ پیپر عنایہ کے سامنے رکھا۔ " اسے پڑھ لیں مس عنایہ اور یہ پندرہ لاکھ کا چیک۔۔۔ اب آپ ایک سال کے لیے باونڈ ہیں۔ آپ میرے بیٹے کے ساتھ ہی رہیں گئیں۔ مجھ سے پوچھے بغیر آپ کہیں جا نہیں سکتی، کسی سے مل نہیں سکتی۔۔۔" عنایہ نے ایک سرسری سی نظر ایگریمنٹ پر ڈالی پھر سائن کر دیا اور پندرہ لاکھ کا چیک لے کر سیدھا ہاسپٹل پہنچی تھی جہاں اس کا چھوٹا بھائی ایڈمٹ تھا۔ وہ کینسر کا مریض تھا اس لیے ہاسپٹل میں اسے ایڈمٹ کروایا تھا مگر علاج کے پیسے نا تھے۔ چھ ماہ کے پیسے عنایہ اب جمع کروا چکی تھی۔۔۔۔

Ready to Download?

Secure links will be generated after verification

Post a Comment

Enter The Name of Requested Novel...

Previous Post Next Post